ڈلیوری اور ترسیل کا طریقہ کار
کراچی میں ہمارے رائیڈرز کے ذریعے آرڈر آپ کی بتائی گئی لوکیشن پر پہنچایا جاتا ہے، جس کے ڈلیوری چارجز گاہک کے ذمہ ہوتے ہیں، البتہ گاہک چاہیں تو خود بھی ہمارے مقام سے سامان حاصل کر سکتے ہیں۔ کراچی سے باہر کے گاہکوں کے لیے آرڈر ان کے بتائے گئے گڈز ٹرانسپورٹر پر روانہ کر دیا جاتا ہے اور اس کی بلٹی گاہک سے شیئر کی جاتی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹر تک سامان پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، جبکہ بلٹی چارجز اور دیگر اخراجات جیسے کہ اڈے تک مال پہنچانے کی لاگت گاہک کے ذمے ہوتی ہے۔ اس کے بعد سامان کی ترسیل کے حوالے سے رابطہ اور فالو اپ متعلقہ ٹرانسپورٹر سے کیا جائے گا۔ڈلیوری اور ترسیل کا طریقہ کار
کراچی میں ہمارے رائیڈرز کے ذریعے آرڈر آپ کی بتائی گئی لوکیشن پر پہنچایا جاتا ہے، جس کے ڈلیوری چارجز گاہک کے ذمہ ہوتے ہیں، البتہ گاہک چاہیں تو خود بھی ہمارے مقام سے سامان حاصل کر سکتے ہیں۔ کراچی سے باہر کے گاہکوں کے لیے آرڈر ان کے بتائے گئے گڈز ٹرانسپورٹر پر روانہ کر دیا جاتا ہے اور اس کی بلٹی گاہک سے شیئر کی جاتی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹر تک سامان پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، جبکہ بلٹی چارجز اور دیگر اخراجات جیسے کہ اڈے تک مال پہنچانے کی لاگت گاہک کے ذمے ہوتی ہے۔ اس کے بعد سامان کی ترسیل کے حوالے سے رابطہ اور فالو اپ متعلقہ ٹرانسپورٹر سے کیا جائے گا۔